Swat

ملم جبہ، سہ روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی برف پوش وادی ملم جبہ میں سہ روزہ سنو فیسٹول کا آغاز ہو گیا جس کا باقاعدہ افتتاح گذشتہ روز ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کیا۔ اسنو فیسٹول میں اسکی انگ کی پانچ مقامی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مقابلوں کو دیکھنے کے لئے ملک بھرسے بڑی تعداد میں سیاح ملم جبہ پہنچ رہے ہیں۔ ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کہا کہ اسنو فیسٹول کا مقصد علاقے میں سیاحت کا فروغ اور یہاں کی خوبصورتی اُجاگر کرنا ہے۔ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ملم جبہ آمد یہاں پر پائیدار امن کا ثبوت ہے۔ انہوں نے پورے ملک کے سیاحوں کو سوات آنے کی دعوت دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔