Swat

بریکوٹ،عطائیت کے خلاف ہیلتھ کیئر کمیشن کا آپریشن، چار کلینکس سیل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں عطائیت کے خلاف ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈیڈہ ور شموزئی میں چار نام نہاد ہیلتھ کلینکس سیل کردیئے۔ معائنے کے دوران غیر رجسٹرڈ اسحاق کلینک،جاوید اقبال کلینک، ثناء اللہ خان کو سیل کرکے بند کیا گیا۔ ان تمام نجی صحت مراکز میں معائنے کے موقع پر نان کوالیفائیڈ افرادمحمد اسحاق، جاوید اقبال، ثناء اللہ خان کو مریضوں کی مختلف بیماریوں کا علاج معالجہ کرتے ہوئے اور مریضوں کو انجکشن لگاتے ہوئے پایا گیا ۔انسپکشن کے دوران متعدد غیر رجسٹرڈ نجی صحت مراکزکو نوٹس بھی جاری کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔