Swat

شیر پلم، ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر،تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں ہائی ایس اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ہائی ایس میں سوار تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار مسافر ہائی ایس ٹریکٹر سے ٹکراگیا جس کے نتیجے ہائی ایس میں سوار محمد سلیم، فضل رحیم اور تین خواتین زخمی ہوگئیں جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔