Swat

ماڈل کورٹ،قتل کا جرم ثابت نہ ہونے پر تین ملزمان بری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے ماڈل کورٹ نے قتل کے ایک مقدمہ میں جرم ثابت نہ ہونے پر تین ملزمان کو بری کردیا۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد ماڈل کورٹ کی جج حاجرہ رحمان نے تین ملزمان شیر زمین، شیر محمد اور محمد خائستہ باچا کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا اور ایک ملزم جہانزیب کو مفرور قرار دیا۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے عمر باچا ولد زیارت گل کٹان خیل کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔