Swat

سوات میں بھی وکلا کا اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )   ملک بھر کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی وکلا نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی۔ وکلا ہائی کورٹ مینگورہ بنچ ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تما م تحصیل کورٹس میں پیش نہیں ہوئے، اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ وکلا رہنماؤں کے مطابق سیشن جج کے بائیس اے کے اختیارات اور دیگر مطالبات کے حل تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔