Swat

سوات، منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج منگل سے سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ گذشتہ چند دنوں سے جاری بارش کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم پھر سے سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔