Swat

کالام روڈ، تعمیراتی کام میں تاخیر و ناقص میٹریل کا استعمال،اہل کالام کا احتجاج کا اعلان

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) بحرین تا کالام روڈ کے تعمیراتی کام میں تاخیر اور ناقص میٹریل کے استعمال کے خلاف اہلِ کالام جمعہ کو نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کالام کے لوگ جمعہ کی صبح جلوس کی شکل میں کالام سے روانہ ہوں گے اور نمازِ جمعہ کے بعد نشاط چوک میں احتجاج کریں گے۔ پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سوات نے بھی اہلِ کالام کے ساتھ مظاہرہ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔