Swat

کبل توحید آباد، 27 سالہ جوان کی گھر میں معمولی تکرار پر خود کشی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی کے محلہ توحید آباد میں 27سالہ جوان نے گھر میں معمولی تکرار کے بعد خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ سہراب خان سیکورٹی فورسز میں سپاہی تھا۔گذشتہ روز چھٹی پر گھر آیا تھا جہاں گھر میں والدین کے ساتھ کسی بات پر تکرار کے بعد اس نے خود پر فائرنگ کردی، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ کانجو پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔