Swat

پولیس افسران و اہلکاروں کی شبانہ روز محنت سے بدامنی کا خاتمہ ہوچکا، ڈی آئی جی ملاکنڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر نے کہا ہے کہ سوات میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی دن رات محنت کی وجہ سے سوات سے بد امنی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا ہے۔ اب سوات پاکستان کا سب سے پُرامن علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ سوات سے تبدیل ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس اور عوام جب بھی مل کر کام کریں گے، تو اس علاقہ میں جرائم پیشہ افراد کا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے بھی خطاب کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔