سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ تندو ڈاگ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 29 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ عالم زیب ولد اسماعیل گھر میں تعمیراتی کام میں مصروف تھا کہ اس دوران بجلی کے تار سے ہاتھ ٹکرانے پر ان کو کرنٹ لگا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔
Swat
