(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے سالانہ انتخابات میں دو پینلوں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ 27اپریل کو ہونے والے ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں پانچ جماعت پینل کی جانب سے افتخار احمد سینئر صدر، محمدامین نائب صدر، عبدالقیوم جنرل سیکرٹری، مہناز بی بی جائنٹ، عمر فاروق فنانس اور اسرار احمد ایگزیکٹو ممبر کے لئے امیدوار ہے۔ دوسرے چار جماعتی پینل میں محمد ظاہر شاہ صدر، سرفراز خان نائب صدر، شمس الہادی جنرل سیکرٹری، فواد احمد خان جائنٹ، لیاقت علی فنانس اور محبوب ایوب ایگزیکٹیو ممبر کے لئے امیدوار ہیں۔
Swat