Swat

مدین پیا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل بحرین کے علاقہ مدین پیا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے دوسرے کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق میاں گل امین نے کسی بات پر پستول سے رفیق پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔