Swat

مینگورہ میں رمضان سستا بازار کا افتتاح

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں رمضان سستا بازار کا افتتاح کر دیاگیا،شہر میں مزید تین سستے بازار جبکہ ہر تحصیل کی سطح پر بھی ایک ایک رمضان سستابازار قائم کیا جائے گیا جہاں پر لوگوں کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مینگورہ میں ائرپورٹ روڈ پر قائم رمضان سستے بازار کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان بھی موجود تھے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔