Swat

اوڈیگرام، ریسٹورنٹ میں آتش زدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں ریسٹورنٹ میں آتش زدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ شاہ وزیر کے ریسٹورنٹ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے ریسٹورنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بعد میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔ ریسٹورنٹ کے مالک کے مطابق آگ لگنے سے تین لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔