سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات سے بارش کے نئے سلسلے کے ساتھ میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔
Swat
