Swat

سوات بورڈ کا کنٹرولر عمر حسین بورڈ کا قائم مقام چیئرمین تعینات

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر عمر حسین کو سوات بورڈ کا قائم مقام چیئرمین تعینات کردیا گیا۔ سوات بورڈ کے چیئرمین پروفیسر تسبیح اللہ کا دو سالا دورانیہ 18 مئی کو مکمل ہواجس کے بعد صوبائی حکومت نے عمر حسین کو سوات بورڈ کا قائم مقام چیئرمین تعینات کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔