Swat

تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، یاسر محمود

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر ملاکنڈ ڈویژن یاسر محمود نے کہاہے کہ موجودہ دور میں تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک میں چارسوتیزی سے علم کی روشنی پھیلا رہی ہے۔ طلبہ و طالبات کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم گھر کی دہلیزپر مہیا کی جارہی ہے ملاکنڈ ڈویژن میں تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لاکر تمام تر نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں بھر وقت اور بطریقہ احسن نبھانے کے لیے بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ حالیہ تمام امتحانات کا ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔