Swat

مٹہ شکردرہ، موٹر کار الٹنے سے خاتون اور بچوں سمیت چار افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار الٹنے سے خاتون اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ کار الٹنے کے نتیجے میں کار میں سوار انعام اللہ، ان کی اہلیہ، بیٹا رحیم اللہ اور بچی کائنات زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔