Swat

رحیم آباد پولیس نے مکروہ دھندہ کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقے یخ کوہے میں رحیم آباد پولیس نے مکروہ دھندہ کرنے والی خواتین سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق عوامی شکایات پر نواحی علاقے رحیم آباد پولیس کے ایس ایچ او محمد ایاز خان نے پولیس نفری اور علاقہ عمائدین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر مکروہ دھندہ کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا جن میں عالم گیر،محمد صاد ق اور تین خواتین شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔