Swat

وادئی کالام اور ملحقہ بالائی پہاڑوں پر مئی کے مہینے میں ہلکی برف باری

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی وادئی کالام اور ملحقہ بالائی پہاڑوں پر مئی کے مہینے میں بھی ہلکی برف باری ہوگئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے سردی واپس لوٹ آئی۔ لوگوں نے جمعہ کو بھی پنکھے نہیں چلائے۔ وادئی کالام کے بالائی پہاڑوں فلک سیراور دیگر چوٹیوں پر ہلکی برف باری ہوئی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ سے سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔