Swat

عید الفطر،ڈگر جیل سے سوات کے معمولی نوعیت کے 13 قیدی رہا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  عید الفطر کے موقع پر ڈگر جیل میں پابند سلاسل سوات کے 13 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ ملزمان معمولی نوعیت کے مقدمات میں پابند سلاسل تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سوات ظفراقبال نے گذشتہ روز ڈگر جیل میں کیمپ کورٹ لگایا۔ سوات کے گیارہ قیدیوں کو اسی وقت سماعت کرکے رہا کرنے کے احکامات جاری کردئے۔ ملزمان معمولی نوعیت کے مقدمات میں پابند سلا سل تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔