سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون خواہ ملی عوامی پارٹی نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے عدلیہ کے معزز ججوں کے خلاف سیاسی بنیادوں پر ریفرنس داخل کرنے کی مذمت کی اور اس کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے سانحہ خڑ کمر کی بھی مذمت کی اور عوامی منتخب نمائندوں علی وزیر اور محسن داوڑ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
Swat
