سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح آٹھ بجے کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت پانچ، زیرِ زمین گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز بٹگرام سے 20کلومیٹر مغرب کی جانب پہاڑی علاقہ تھا۔
Swat