Swat

مصری صدر محمد مرسی کی غائبانہ نمازِ جنازہ مینگورہ میں ادا کی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   جماعت اسلامی ضلع سوات کی طرف سے مصری صدر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ مینگورہ شہر میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے خود پڑھا ئی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے محمد امین نے کہاکہ ڈاکٹر محمد مرسی پیشے کے لحاظ سے انجینئر، پی ایچ ڈی ڈاکٹر، حافظ قرآن،اللہ تعالیٰ کے دین کے علمبردار اور مصر کے غیور عوام کے ترجمان تھے۔ ڈاکٹر محمد مرسی کو مصر کے عوام نے اپنی مرضی اور بھاری اکثر یت سے منتخب کیا ہواتھا۔ مرسی کا تختہ اس لیے الٹ دیاگیا کہ آخر میں انہوں نے مرسی کی اسلام کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔