Swat +A -Aچارباغ چالیس پلو، دیوار گرنے سے چار سالہ بچی جاں بحق June 25, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ چالیس پلو میں دیوار گرنے سے چار سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ فریحہ گھر کے قریب کھیل رہی تھی کہ اچانک ایک دیوار اس پر آگری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement