Swat

سپیشل پولیس فورس اہلکار خودکش حملہ آوروں کے لیے ہر اول دستہ کا کردار ادا کرتے تھے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں نے بہادری کے ساتھ ریگولر پولیس کے ساتھ ڈیوٹی کی اور کئی دہشت گردوں اور خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کیا۔ اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں کو ان کے شناختی کارڈ والے پتہ کے پولیس تھانہ میں تعینات کیا جاتا تھا، جس کی وجہ سے وہ تھانہ کی حدود میں لوگوں کو جانتے تھے۔ غیر مقامی لوگوں کو فوری پہچان کر ان کی شناخت کرتے تھے۔ مقامی تھانہ میں تعیناتی کی وجہ سے وہ جرائم پیشہ افراد کو بھی جانتے تھے اور جرم واقع ہونے کی صورت میں وہ ملزمان تک با آسانی پہنچ جاتے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔