Swat

غیر قانونی و غیر رجسٹرڈرکشاؤں کی پکڑ دھکڑ،رکشہ ڈرائیوروں کی جزوی ہڑتال

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ رکشاؤں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے جزوی ہڑتال کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر مینگورہ شہر میں چلنے والے غیر قانونی،غیر رجسٹرڈ اور ٹمپر شدہ رکشوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا، تو رکشہ ڈرائیوروں نے بھی جزوی طور پر ہڑتال کرکے سیدوشریف روڈ پر ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیا اور شدیدنعرے بازی کی۔ ان کامطالبہ تھا کہ بلاامتیاز کارروائی کی جائے لیکن کسی کا رزق بند نہ کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔