Swat

سوات، اسپیشل پولیس فورس کا ریگولر ہونے پر جشن

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   صوبائی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات اسپیشل پولیس فورس کو ریگولر پولیس میں شامل کرنے پر سوات میں مذکورہ فورس کے اہلکاروں نے جشن منایا۔ مختلف تھانوں میں تعینات اہلکاروں نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔  اس موقع پر اہلکاروں نے صوبائی حکومت، آئی جی، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اور ان اراکین اسمبلی جنہوں نے ان کے لئے اسمبلی میں آواز اٹھائی کا شکریہ ادا کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔