Swat

خوازہ خیلہ،آگ سے جھلس کر زخمی ہو نے والا طا لب علم چل بسا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خوازہ خیلہ میں آگ سے جھلس کر زخمی ہو نے والا 13 سالہ طا لب علم اختر زیب زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ خوازہ خیلہ مشکو مئی میں گذ شتہ روز اکبر باچا نا می شخص  کے گھر کے باورچی خانہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے تیر ہ سالہ طا لب علم اختر زیب اور اس کی دو بہنیں جھلس کر شدید جھلس کر شدید زخمی ہوئی تھیں، جن میں اختر زیب زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ان کی دونوں بہنیں تاحال پشاور میں زیرِ علا ج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔