Swat

رشہ گٹہ، تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحہ علاقہ رشہ گٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ محمد حسن تیز رفتاری کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں کھڑے سوالی محمد کو ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا، لیکن جانبر نہ ہو سکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔