Swat

خوازہ خیلہ، نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پچیس سالہ نصیب روان ولد افضل ساکن شور مٹہ حال فرحت آبا د دریا ئے سوات میں نہا رہا تھا کہ بے رحم موجوں کی نذر ہوکرڈوب گیا جس کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔