Swat

گنبد میرہ، قبرستان میں آگ لگ گئی، پودے خاکستر

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ کے قبرستان میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل کر خاکستر ہوگئے۔ گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر گنبد میرہ کے قبرستان میں آگ لگ گئی جو تیز ہوا کی وجہ سے پھیلتی گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔