Swat

سوات کا رہائشی سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کا رہائشی محنت کش سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ شمشیرعلی ولد شمس عمر سکنہ توتانوبانڈئی ایک عرصہ سے سعودی عرب میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھا کہ اس دوران اسے دل کا دورہ پڑا جوجان لیواثابت ہوا جس کی لاش آبائی علاقے پہنچا کر آبائی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔