Swat

مہوش خادم کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھیلی سیمیا سے متاثرہ باہمت لڑکی گولڈ میڈلسٹ مہوش خادم کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر الفجر فاؤنڈیشن میں ایک سادہ سی تقریب منعقد کی گئی، جس میں مرحومہ مہوش خادم کے بلند درجات کے ساتھ ساتھ دیگر متوفین اور متاثرین کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔ الفجر فاؤنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر رحمان علی نے شرکا سے اپنے خطاب میں کہا کہ مہوش ہم سب کے لیے ایک رول ماڈل تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے متاثرین کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے، جو دوسروں پر بوجھ نہیں بننا چاہتے۔مرحومہ مہوش جبیں ان میں سے ایک تھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔