Swat

سوات، ہفتہ کے روز مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتا ل ہوگی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور ملاکنڈ ڈویژن مع کوہستان میں مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف کل ہفتہ کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ تاجر تنظیموں کے سربراہ اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے مطابق سوات، کوہستان، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر اور چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔