Swat

شموزئی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ میں تھانہ شموزئی کے موضع ڈیڈور میں ملزم محمد شیرین ولد زرین نے فائرنگ کرکے شاہ نظر ولد طالع مند سکنہ ناگوہا کو قتل کردیا، فائرنگ سے ظاہر ولد بخت نظر شدید زخمی ہوا ہے لاش کو پوسٹ مارٹم اور زخمی کو طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ملزم ورادات کے بعد فرار ہوگیا ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔