Swat

مدین، ندی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مدین میں ندی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خاتون کو نامعلوم ملزمان نے تشدد کرکے قتل کردیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مدین اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جسے بعدازاں شناخت کے لئے مردہ خانہ میں رکھ دیا گیا ہے۔ تاہم آخری اطلاعات آنے تک خاتون کی شناخت نہ ہوسکی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔