Swat

چپریال،خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق تھانہ چپریال کی حدود میں واقع بالائی علاقہ اوچڑئی سر میں 19 سالہ سالہ شادی شدہ خاتون مسماۃ (خ) نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا، جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال مٹہ منتقل کردی گئی ہے۔ وجہئ خودکشی گھریلوتنازعہ بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔