Swat

فضا گٹ، سگے بھائیوں کے قاتل چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ فضا گٹ میں پانی کے پائپ پر دو سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان کو چوبیس گھنٹے میں گرفتار کرلیا گیا۔ گذشتہ روز شاہ حسن، حسن اور ان کے والد اختر حسین نے دو بھائیوں اسماعیل اور لیاقت کو قتل کیا تھا اور فرار ہوگئے تھے۔ اس کے بعڈ ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ اور ایس ایچ او مینگورہ انور خان کی قیادت میں خصوصی ٹیم نے چھاپے مارے اور تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔