سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے اوڈیگرام میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ اوڈیگرام میں نامعلو م ملزم کی فائرنگ سے خاتون مسماۃ ن زوجہ بخت شیروان زخمی ہوئی ہے، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلو م ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Swat
