Swat

کالا کلے، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 3افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے کالاکلے میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے کالاکلے میں نعیم اللہ کے گھر میں شادی کی تقریب تھی کہ اس دوران ہوائی فائرنگ کے دوران گولیاں چلنے سے تین افراد فیاض احمد،وقاراحمد اور یعقوب زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال کبل منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم محمد علی سکنہ ہزارہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔