Swat

سوات، مون سون کی بارش کا نیا سلسلہ آج بدھ سے شروع ہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مون سون کی بارش کا نیا سلسلہ آج بدھ سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا بارش کا نیا سلسلہ چار روز تک ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔جس کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔