سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ اسریت میں پانی کا ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ نجی تعمیراتی کمپنی کا ٹینکر جس کو ڈرائیور سعید اللہ سکنہ میانوالی پنجاب چلارہا تھا، پانی لیکر جارہا تھا کہ راستے میں ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور کی میت میانوالی روانہ کردی گئی۔
Swat
