Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ آج سے سوات کا دو رروزہ دورہ کریں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان آج سے سوات کا دو رروزہ دورہ کریں گے۔ محمود خان باغ ڈھیرئی ایری گیشن چینل اور مٹہ کو سوئی گیس لائن کا افتتاح کریں گے۔ اتوار کو اپنے حلقہ کے عوام سے ملاقات اور ان کے مسائل سنیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔