Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت5.1، زیر زمین گہرائی 216 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔