Swat

ملم جبہ، قے دست کی وبا پھوٹ پڑی، دو جاں بحق، درجنوں متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملم جبہ کے علاقہ گٹ میں قے دست کی وبا پھیلنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور درجنوں متاثر ہوئے۔ قے دست کی وبا پھیلنے سے55 سالہ محمد ظاہر اور 38 سالہ مسماۃ تاج محل انتقال کر گئے۔ علاقہ کے لوگوں کے مطابق وبا سے درجنوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔