Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق علی الصبح ہونے والی زلزلہ کی شدت 5.0، زیر زمین گہرائی 190کلومیٹر اورمرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں