سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ تاجر برادری وطن عزیز کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ مودی سرکار کو ان کی زبان میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ گائے کاپیشاب پینے والے گائے کادودھ پینے والوں کا کیامقابلہ کریں گے۔ کشمیریوں کیساتھ ہیں اور کشمیر کے حوالے سے پوری قوم ایک ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا۔ مودی سرکار کو ماضی کی طرح عبرتناک سبق سکھانے کا وقت آگیاہے۔
Swat
