Swat

مینگورہ بائی پاس، چور بیٹری کی دکان کا صفایا کرگئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ بائی پاس روڈ پر قائم ظفربیٹری سنٹر سے چور رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں لے اُڑے۔ مالک دکان کے مطابق چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر دکان کا صفایا کردیا۔ تقریباً تین لاکھ روپے مالیت کی بیٹریاں لے کر فرار ہوگئے۔ مالک دکان ظفر خان سکنہ رنگ محلہ کا کہنا ہے کہ پندرہ ہزار نقدی اور باقی بیٹریاں چوری کی گئی ہیں۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔