Swat

برہ درشخیلہ، کار اور چینگ چی رکشہ میں تصادم،4افراد زخمی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقے برہ درشخیلہ میں کار اور چینگ چی رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں شیر از خان ولد انورشیر،مسماۃ زینب زوجہ نورانی شیر ساکنان کوزہ درشخیلہ،مسماۃ نورجہان زوجہ حیدرعلی اور عبدالمنیب ولد حیدرعلی ساکنان برہ درشخیلہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔